شب پرست

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - دن کی بہ نسبت رات پسند کرنے والا؛ (مجازاً) علم و ترقی اور روشن خیالی کا مخالف، قدامت پسند۔

اشتقاق

معانی صفت ذاتی ١ - دن کی بہ نسبت رات پسند کرنے والا؛ (مجازاً) علم و ترقی اور روشن خیالی کا مخالف، قدامت پسند۔